Daily JangVerified account

@jang_akhbar

Live from our newsroom. A part of your life since 15th October 1947, more at | Instagram: jangdotcom

Joined July 2010

Tweets

You blocked @jang_akhbar

Are you sure you want to view these Tweets? Viewing Tweets won't unblock @jang_akhbar

  1. مانسہرہ کے علاقے ہزارہ ایکسپریس وے کےپانو ٹنل میں کار اور مسافر وین کے مابین تصادم کے نتیجے میں 2 خواتین سمیت 4 افراد جاںبحق اور 11 زخمی ہوگئے۔ تفصیلات جانیے:

    Image
    Undo
  2. حکومت کی جانب سے جاری کردہ نئے آرڈیننس کے اجراء کے بعد چیئرمین نیب کے عہدے کی آزادی کو محدود کر دیا گیا ہے ۔ تفصیلات جانیے:

    Image
    Undo
  3. تحریک لبیک پاکستان کی جانب سےلانگ مارچ کا اعلان جو پر امن آغاز کے بعد ایک متشدد اور خونی احتجاج میں تبدیل ہو گیا تھا۔ تفصیلات جانیے:

    Image
    Undo
  4. چمن میں پاک افغان بارڈر بابِ دوستی کھول دیا گیا، جس کے بعد دو طرفہ تجارت اور پیدل آمد و رفت بھی بحال ہو گئی۔ تفصیلات جانیئے:

    Image
    Undo
  5. 2 hours ago

    نیب آرڈیننس میں مزید ترمیم کر دی گئی ہے، وزیراعظم چیئرمین نیب کو ہٹاسکے گا۔ تفصیلات جانیے:

    Image
    Undo
  6. 2 hours ago

    آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بائیو سیکور ببل کے سخت قوانین کی خلاف ورزی پر انگلینڈ کے امپائر مائیکل گف کو 6 روز کی آئسولیشن میں بھیج دیا گیا ہے۔ تفصیلات جانیے:

    Image
    Undo
  7. 2 hours ago

    پاکستانی میڈیا واچ ڈاگ فریڈم نیٹ ورک نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ پاکستان میں پریوینشن آف الیکٹرانک کرائم ایکٹ سے آن لائن صحافیوں کو خاموش کرایا جا رہا ہے۔ تفصیلات جانیے:

    Image
    Undo
  8. 2 hours ago

    قومی کرکٹ ٹیم کے سابق اسپیڈ اسٹار شعیب اختر نے ورلڈکپ مقابلوں میں بھارت اور افغانستان کی ٹیموں سے متعلق بڑی پیشگوئی کی ہے۔ تفصیلات جانیے:

    Image
    Undo
  9. 2 hours ago

    نریندر مودی اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل انٹونیو گوتریس سے ایسے گلے ملے کہ گوتریس کے چہرے پر ناگواری واضح ہو گئی۔ تفصیلات جانیئے:

    Image
    Undo
  10. 2 hours ago

    امریکی صدر جو بائیڈن اقوامِ متحدہ کی موسمیاتی تبدیلی کانفرنس کے دوران سو گئے۔ تفصیلات جانیئے:

    Image
    Undo
  11. 2 hours ago

    حکومت اور کالعدم تنظیم ٹی ایل پی کے معاہدے کے بعد لاہور سے پنڈی کے درمیان دریائے جہلم کے پل سے رکاوٹیں ہٹا دی گئیں، سرائے عالمگیر اور جہلم کے درمیان ٹریفک بحال ہوگیا۔ تفصیلات جانیے:

    Image
    Undo
  12. 2 hours ago

    دوسری جنگ عظیم کے بعد کوریا اور ویت نام کی مہلک تقسیم اور طویل امریکی ویت نام جنگ مسئلہ کشمیر و فلسطین کی طوالت اور ان کی موجود گھمبیر صورتحال اقوام متحدہ کی۔۔۔ تحریر: ڈاکٹر مجاہد منصوری لنک:

    Image
    Undo
  13. 3 hours ago

    بات ہو رہی تھی این اے 133 کے ضمنی الیکشن کی جب کسی نے جلے بھنے لہجے میں کہا ’’ اب جمشید چیمہ جیسے چتر چالاک، چرب زبان اور چالو قسم کے سیاسی ورکرز ہی ہماری اس بیوہ ۔۔۔ تحریر: حسن نثار لنک:

    Image
    Undo
  14. 3 hours ago

    اقوام متحدہ کے جنرل سیکریٹری انتونیو گوتریس نے انتباہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا میں آگ لگانے اور سرنگیں بنانے والے قبریں کھود رہے ہیں۔ تفصیلات جانیے:

    Image
    Undo
  15. 3 hours ago

    ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سُپر 12 مرحلے میں پاکستانی ٹیم آج نمیبیا کے مدمقابل ہوگی۔ تفصیلات جانیے:

    Image
    Undo
  16. 4 hours ago

    پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ ہمیں اچھی کرکٹ تسلسل کے ساتھ کھیلنا ہوگی۔ تفصیلات جانیے:

    Image
    Undo
  17. دلہن کے والدین نے بارات واپسی پر موقف اختیار کیا کہ شادی سے پہلے جو لڑکا دکھایا گیا تھا، بارات لے کر وہ نہیں آیا ہے۔ تفصیلات جانیے:

    Image
    Undo
  18. دوران اجلاس وزیراعظم نے ارکان سے شکوہ کیا اور کہا کہ کوئی بھی معاملہ ہو آپ لوگ ایک ساتھ نظر نہیں آتے ہیں۔ تفصیلات جانیے:

    Image
    Undo
  19. ہدف کے تعاقب میں سری لنکن ٹیم 19ویں اوور میں 137 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔ تفصیلات جانیے:

    Image
    Undo
  20. امیتابھ بچن کے ورچوئل اثاثوں کی نیلامی میں ان کے فلمی ڈائیلاگز کی آڈیو، شاعری اور فلموں کے پوسٹر اور تصاویر شامل ہوں گی۔ تفصیلات جانیے:

    Image
    Undo

Loading seems to be taking a while.

Twitter may be over capacity or experiencing a momentary hiccup. Try again or visit Twitter Status for more information.

    You may also like

    ·