شجر فلک
ظاہری ہیئت
| جنت کا درخت | |
|---|---|
| جرمنی کے پارک میں | |
| بقا کی صورت حال | |
| سائنسی درجہ بندی | |
| اقلیم: | Plantae |
| فرع: | Tracheophytes |
| فرع: | Angiosperms |
| فرع: | Eudicots |
| فرع: | Rosids |
| فصیلہ: | Sapindales |
| خاندان: | Simaroubaceae |
| جنس: | Ailanthus |
| نوع: | A. altissima
|
| دہرا نام | |
| Ailanthus altissima
| |
| ہم نام[2][3][4] | |
|
فہرست ..
| |
شجر فلک (انگریزی: Ailanthus altissima) نامی درخت کا اصل مسکن چین ہے مگر اب یہ آرائشی مقاصد کے لیے یورپ اور شمالی امریکا میں بھی اگایا جاتا ہے۔ اس کو جنت کا درخت (tree of heaven) بھی کہا جاتا ہے۔ اس کی بلندی 21 میٹر 70 فٹ تک ہوتی ہے۔ اس کے پتے فرن (Fern) سے ملتے جلتے ہیں جن کی لمبائی 1.2 میٹر [4 فٹ] تک ہو سکتی ہے اور یہ 12 تا 24 چھوٹے پتوں سے مل کر بنتے ہیں۔ شجر فلک کے پھولوں کی خوشبو اچھی نہیں ہوتی۔ یہ درخت جون کے مہینے میں اپنے جوبن پر ہوتا ہے۔