مندرجات کا رخ کریں

عقرب دوم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Image
عقرب دوم
Image
Image
 

معلومات شخصیت
تاریخ پیدائش 4 ہزاریہ ق.م  ویکی ڈیٹا پر  (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت قدیم مصر   ویکی ڈیٹا پر  (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
خاندان مصر کا پہلا شاہی سلسلہ   ویکی ڈیٹا پر  (P53) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دیگر معلومات
پیشہ مقتدر اعلیٰ ،  شاہی حکمران   ویکی ڈیٹا پر  (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

عقرب دوم بالائی مصرِ (صعيد مصر) کے آخری بادشاہوں میں سے تھا، جس نے مصر کے اتحاد سے پہلے تقریباً 3200 قبل مسیح کے قریب حکومت کی۔ اس کے نام کو بعض اوقات دیوی “سرقت” سے جوڑا جاتا ہے، جس کی علامت عقرب (بچھو) تھی۔ روایات کے مطابق بادشاہ عقرب ایک بہادر اور ماہر جنگجو تھا، جس نے ایک ظالم بادشاہ کے خلاف بغاوت کی جو عوام کو غلام بنا رہا تھا۔ عقرب نے اس ظالم حکمران کو شکست دے کر اقتدار سنبھالا اور انصاف کے ساتھ حکومت کی۔

خیال کیا جاتا ہے کہ عقرب دوم کی وفات تقریباً 3280 قبل مسیح میں ہوئی۔ بعد ازاں شمالی مصر (مصرِ سفلی) کے ایک بادشاہ نے موقع سے فائدہ اٹھا کر جنوبی علاقوں پر حملہ کیا، لیکن بادشاہ مینا (یا نارمر) نے اس کے خلاف جنگ کی، اسے شکست دی اور دونوں مصر کو متحد کر دیا۔ اسی دور کی یادگار کے طور پر ایک تختی (لوحہ نارمر) بنائی گئی، جس میں مصر کے اتحاد کی تصویر کشی کی گئی ہے۔ یہ تختی قدیم مصری فن اور ہیروگلیف تحریر کے ابتدائی دور کی اہم مثال سمجھی جاتی ہے۔[1]

Image
ایک برتن پر موجود نقش جس میں عقرب کو تجریدی شکل میں سیرخ کے اندر دکھایا گیا ہے۔ [2]

اضافی تصاویر

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ↑ Bernadette Menu: Enseignes et porte-étendarts. In: Bulletin de l´Institut Francais d´Archéologie Orientale. Nr. 96, Institut Français d’Archéologie Orientale, Kairo 1996, ISSN 0255-0962, S. 339–342.
  2. ↑ Dietrich Wildung: Ägypten vor den Pyramiden. Abb. 36.