مندرجات کا رخ کریں

فٹ بال

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(گیندِ پا سے رجوع مکرر)
Image
گیندِپا کے نام سے جانے گئے کچھ کھیل

فٹ بال یا گیندِ پا (انگریزی: Football) اُن کھیلوں کے مجموعے کا نام ہے جن میں گیند کو لات مار کے ( کک مار کے) گول کرنے کی کوشش کی جاتی ہے۔ اس کھیل میں دو ٹیمیں حصہ لیتی ہیں جن میں سے ہر ایک ٹیم میں گیارہ گیارہ کھلاڑی ہوتے ہیں۔اس کھیل میں جو ٹیم زیادہ گول کرتی ہے وہ فاتح کہلاتی ہے۔یہ کھیل دنیا کا سب سے زیادہ مشہور کھیل ہے جس کے بین الاقوامی طور پر مقابلے ہوتے ہیں۔

ورلڈ کپ کی فہرست

[ترمیم]

فٹ بال کے ورلڈ کپ کی فہرست درج ذیل ہے۔

فیفا عالمی کپ

[ترمیم]
فیفا عالمی کپ
Image
ارجنٹائن ، موجودہ عالمی چیمپئن
تنظیمی ادارہفیفا
قیام1930؛ 96 برس قبل (1930)
علاقہبین الاقوامی
ٹیموں کی تعداد32 (فائنلز)
موجودہ چیمپئنزImage
ارجنٹائن (تیسری بار)
(2022ء)
کامیاب ترین ٹیمImage
برازیل (5 بار)
ٹیلی ویژن نشر کنندگاننشرکاروں کی فہرست
ویب سائٹfifa.com/worldcup
Image 2022ء فیفا عالمی کپ

فیفا عالمی کپ (انگریزی: FIFA World Cup) عالمی سطح پر فٹ بال کا اہم ترین مقابلہ ہے جو فٹ بال کی عالمی مجلسِ انتظامی فیفا کے رکن ممالک کی قومی فٹ بال ٹیموں کے درمیان کھیلا جاتا ہے۔ یہ مقابلہ 1930ء کے بعد سے ہر چار سال بعد منعقد ہو رہا ہے تاہم دوسری جنگ عظیم کے باعث 1942ء اور 1946ء میں اس کا انعقاد ممکن نہیں ہو سکا۔ فیفا عالمی کپ فٹ بال عالمی کپ یا سوکر عالمی کپ یا پھر عام طور پر صرف عالمی کپ بھی کہا جاتا ہے۔

ان مقابلے کا حتمی مرحلہ جسے ورلڈ کپ فائنلز کہا جاتا ہے، دنیا کے سب سے زیادہ دیکھے جانے والے کھیلوں کے مقابلوں میں سے ایک ہے۔ 2006ء میں دنیا بھر کے 715.1 ملین افراد نے فائنل دیکھا۔[1] حتمی مقابلوں کی موجودہ ساخت کے مطابق 32 قومی فٹ بال ٹیمیں ایک ماہ کے عرصے تک میزبان ملک (یا ملکوں) میں مدمقابل رہتی ہیں۔ شریک ٹیموں کے لیے استعدادی مرحلہ (Qualifying Round) ہوتا ہے جو تین سال کے عرصے تک دنیا بھر میں جاری رہتا ہے۔

اب تک ہونے والے 21 مقابلوں میں صرف سات اقوام نے عالمی کپ جیتنے کا اعزاز حاصل کیا ہے جن میں سے برازیل اب تک کی سب سے کامیاب ٹیم رہی ہے جس نے 5 مرتبہ عالمی کپ اپنے نام کیا۔ موجودہ فاتح جرمنی اور اطالیہ نے چار بار ٹرافی اپنے نام کی۔ ارجنٹائن نے تین مرتبہ فائنل عالمی کپ جیتا۔ دیگر فاتحین میں یوروگوئے نے دو اور انگلستان و فرانس اور ہسپانیہ نے ایک ایک مرتبہ عالمی کپ جیتا ہے۔2014 فیفا عالمی کپ جرمنی نے جیتا ہے۔2018 فیفا عالمی کپ کی میزبانی روس کو دی گئی ہے۔ 2022ء فیفا عالمی کپ میں قطر میں ارجنٹائن نے فرانس کو ہرا کر فائنل جیتا۔

فٹ بال کی عالمی انتظامی مجلس فیفا 1991ء سے خواتین کا عالمی کپ بھی باقاعدگی سے منعقد کر رہی ہے۔

نتائج

[ترمیم]
ایڈیشن سال میزبان فائنل تیسرے نمبر کا میچ ٹیمیں
1st place, gold medalist(s) چیمپئن سکور 2nd place, silver medalist(s) رنر اپ تیسرا مقام، کانسی کا تمغہ جیتنے والے تیسرانمبر سکور چوتھانمبر
1 1930
تفصیلات
Image یوراگوئے Image
یوراگوئے
4–2 Image
ارجنٹائن
Image
امریکا
[note 1] Image
یوگوسلاویہ
13
2 1934
تفصیلات
Image اطالیہ Image
اطالیہ
2–1
(اضافی وقت)
Image
چیکوسلوواکیہ
Image
جرمنی
3–2 Image
آسٹریا
16
3 1938
تفصیلات
Image فرانس Image
اطالیہ
4–2 Image
مجارستان
Image
برازیل
4–2 Image
سویڈن
16/15

[note 2]

4 1950
تفصیلات
Image برازیل Image
یوراگوئے
[note 3] Image
برازیل
Image
سویڈن
[note 3] Image
ہسپانیہ
16/13

[note 4]

5 1954
تفصیلات
Image سویٹزرلینڈ Image
مغربی جرمنی
3–2 Image
مجارستان
Image
آسٹریا
3–1 Image
یوراگوئے
16
6 1958
تفصیلات
Image سویڈن Image
برازیل
5–2 Image
سویڈن
Image
فرانس
6–3 Image
مغربی جرمنی
16
7 1962
تفصیلات
Image چلی Image
برازیل
3–1 Image
چیکوسلوواکیہ
Image
چلی
1–0 Image
یوگوسلاویہ
16
8 1966
تفصیلات
Image انگلستان Image
انگلستان
4–2
(اضافی وقت)
Image
مغربی جرمنی
Image
پرتگال
2–1 Image
سوویت یونین
16
9 1970
تفصیلات
Image میکسیکو Image
برازیل
4–1 Image
اطالیہ
Image
مغربی جرمنی
1–0 Image
یوراگوئے
16
10 1974
تفصیلات
Image مغربی جرمنی Image
مغربی جرمنی
2–1 Image
نیدرلینڈز
Image
پولینڈ
1–0 Image
برازیل
16
11 1978
تفصیلات
Image ارجنٹائن Image
ارجنٹائن
3–1
(اضافی وقت)
Image
نیدرلینڈز
Image
برازیل
2–1 Image
اطالیہ
16
12 1982
تفصیلات
Image ہسپانیہ Image
اطالیہ
3–1 Image
مغربی جرمنی
Image
پولینڈ
3–2 Image
فرانس
24
13 1986
تفصیلات
Image میکسیکو Image
ارجنٹائن
3–2 Image
مغربی جرمنی
Image
فرانس
4–2
(اضافی وقت)
Image
بلجئیم
24
14 1990
تفصیلات
Image اطالیہ Image
مغربی جرمنی
1–0 Image
ارجنٹائن
Image
اطالیہ
2–1 Image
انگلستان
24
15 1994
تفصیلات
Image ریاستہائے متحدہ Image
برازیل
0–0
(3–2p)
Image
اطالیہ
Image
سویڈن
4–0 Image
بلغاریہ
24
16 1998
تفصیلات
Image فرانس Image
فرانس
3–0 Image
برازیل
Image
کروئیشا
2–1 Image
نیدرلینڈز
32
17 2002
تفصیلات
Image جنوبی کوریا
& Image جاپان
Image
برازیل
2–0 Image
جرمنی
Image
ترکیہ
3–2 Image
جنوبی کوریا
32
18 2006
تفصیلات
Image جرمنی Image
اطالیہ
1–1
(5–3p)
Image
فرانس
Image
جرمنی
3–1 Image
پرتگال
32
19 2010
تفصیلات
Image جنوبی افریقا Image
ہسپانیہ
1–0
(اضافی وقت)
Image
نیدرلینڈز
Image
جرمنی
3–2 Image
یوراگوئے
32
20 2014
تفصیلات
Image برازیل Image
جرمنی
1–0
(اضافی وقت)
Image
ارجنٹائن
Image
نیدرلینڈز
3–0 Image
برازیل
32
21 2018 Image روس Image
فرانس
4–2
لوژنئکی اسٹیڈیم، ماسکو
Image
کروئیشا
Image
بلجئیم
2–0
کریستوفسکی اسٹیڈیم، سینٹ پیٹرز برگ
Image
انگلستان
32
22 2022 Image قطر Image
ارجنٹائن
3–3
(4–2p)

لوسیل بین الاقوامی اسٹیڈیم، لوسیل

Image
فرانس
Image
کروئیشا
2–1
خلیفہ بین الاقوامی اسٹیڈیم، الریان
سانچہ:Country data MOR 32
23 2026 Image کینیڈا
Image میکسیکو
Image ریاستہائے متحدہ
فیصلہ باقی فیصلہ باقی
فیصلہ باقی
فیصلہ باقی فیصلہ باقی فیصلہ باقی
فیصلہ باقی
فیصلہ باقی 48

یوئیفا چیمپئنز لیگ

[ترمیم]
نوٹس
یوئیفا چیمپئنز لیگ
UEFA Champions League
Image
قیام1955؛ 71 برس قبل (1955)
(تبدیلی 1992)
علاقہیورپ (یوئیفا)
ٹیموں کی تعداد32 (گروپ مرحلہ)
78 یا 79 (کل)
متعلقہ مقابلےیوئیفا یوروپا لیگ
یوئیفا سپر کپ
فیفا کلب ورلڈ کپ
موجودہ چیمپئنزہسپانیہ کا پرچم ریال میدرد (بارہویں مرتبہ)
کامیاب ترین کلبہسپانیہ کا پرچم ریال میدرد (بارہ مرتبہ)
ٹیلی ویژن نشر کنندگاننشر کنندگان کی فہرست
ویب سائٹuefa.com
Image 2016–17 UEFA Champions League

یوئیفا چیمپئنز لیگ (UEFA Champions League) یونین آف یورپین فٹ بال ایسوسی ایشنز (یوئیفا) کے زیر انتظام اہم یورپی کلبوں کے درمیان ایک سالانہ براعظمی کلب فٹ بال مقابلہ ہے۔

ریکارڈز اور شماریات

[ترمیم]

فاتحین

[ترمیم]
یورپی کپ میں کارکردگی/یوئیفا چیمپئنز لیگ بلحاظ کلب
کلب
فاتحین دوسرا مقام جیت کا سال دوسرے مقام کا سال
ہسپانیہ کا پرچم ریال میدرد 12 3 1956, 1957, 1958, 1959, 1960, 1966, 1998, 2000, 2002, 2014, 2016, 2017 1962, 1964, 1981
اطالیہ کا پرچم میلان 7 4 1963, 1969, 1989, 1990, 1994, 2003, 2007 1958, 1993, 1995, 2005
جرمنی کا پرچم بائرن میونخ* 5 5 1974, 1975, 1976, 2001, 2013 1982, 1987, 1999, 2010, 2012
ہسپانیہ کا پرچم بارسلونا 5 3 1992, 2006, 2009, 2011, 2015 1961, 1986, 1994
انگلستان کا پرچم لیورپول 5 2 1977, 1978, 1981, 1984, 2005 1985, 2007
نیدرلینڈز کا پرچم ایجیکس ایف سی* 4 2 1971, 1972, 1973, 1995 1969, 1996
اطالیہ کا پرچم انٹر میلان 3 2 1964, 1965, 2010 1967, 1972
انگلستان کا پرچم مانچسٹر یونائیٹڈ* 3 2 1968, 1999, 2008 2009, 2011
اطالیہ کا پرچم یووینٹیس* 2 7 1985, 1996 1973, 1983, 1997, 1998, 2003, 2015, 2017
پرتگال کا پرچم Benfica 2 5 1961, 1962 1963, 1965, 1968, 1988, 1990
انگلستان کا پرچم ناٹنگھم فارسٹ 2 0 1979, 1980 —
پرتگال کا پرچم پورتو 2 0 1987, 2004 —
اسکاٹ لینڈ کا پرچم سیلٹک 1 1 1967 1970
جرمنی کا پرچم ہیمبرگ 1 1 1983 1980
رومانیہ کا پرچم Steaua București 1 1 1986 1989
فرانس کا پرچم مارسیل 1 1 1993 1991
جرمنی کا پرچم Borussia Dortmund 1 1 1997 2013
انگلستان کا پرچم چیلسی* 1 1 2012 2008
نیدرلینڈز کا پرچم فینورڈ ایف سی 1 0 1970 —
انگلستان کا پرچم آسٹن ولا 1 0 1982 —
نیدرلینڈز کا پرچم پی ایس وی اینتہوون ایف سی 1 0 1988 —
یوگوسلاویہ کا پرچم ریڈ سٹار بلغراد 1 0 1991 —
ہسپانیہ کا پرچم Atlético Madrid 0 3 — 1974, 2014, 2016
فرانس کا پرچم Reims 0 2 — 1956, 1959
ہسپانیہ کا پرچم والیںسیا 0 2 — 2000, 2001
اطالیہ کا پرچم فیئورینٹینا ایف سی 0 1 — 1957
جرمنی کا پرچم اینٹراچٹ فرینکفرٹ ایف سی 0 1 — 1960
یوگوسلاویہ کا پرچم Partizan 0 1 — 1966
یونان کا پرچم Panathinaikos 0 1 — 1971
انگلستان کا پرچم لیڈز یونائیٹڈ 0 1 — 1975
فرانس کا پرچم Saint-Étienne 0 1 — 1976
جرمنی کا پرچم Borussia Mönchengladbach 0 1 — 1977
بلجئیم کا پرچم Club Brugge 0 1 — 1978
سویڈن کا پرچم Malmö FF 0 1 — 1979
اطالیہ کا پرچم روما 0 1 — 1984
اطالیہ کا پرچم Sampdoria 0 1 — 1992
جرمنی کا پرچم بائیرلیورکوزن 04 ایف سی 0 1 — 2002
فرانس کا پرچم موناکو 0 1 — 2004
انگلستان کا پرچم آرسنل 0 1 — 2006

* Club has won all three major UEFA competitions

بلحاظ قومیت

[ترمیم]
کارکردگی بلحاظ قوم
قوم فاتح دوسرا مقام
Image ہسپانیہ 17 11
Image اطالیہ 12 16
Image انگلستان 12 7
Image جرمنی 7 10
Image نیدرلینڈز 6 2
Image پرتگال 4 5
Image فرانس 1 5
Image اسکاٹ لینڈ 1 1
Image رومانیہ 1 1
Image یوگوسلاویہ 1 1
Image یونان 0 1
Image بلجئیم 0 1
Image سویڈن 0 1

بلحاظ شہر

[ترمیم]
کارکردگی بلحاظ شہر
شہر فاتح دوسرا مقام
ہسپانیہ کا پرچم میدرد 12 6
اطالیہ کا پرچم میلان 10 6
جرمنی کا پرچم میونخ 5 5
ہسپانیہ کا پرچم برشلونہ 5 3
انگلستان کا پرچم لیورپول 5 2
نیدرلینڈز کا پرچم ایمسٹرڈیم 4 2
انگلستان کا پرچم مانچسٹر 3 2
اطالیہ کا پرچم تورینو 2 7
پرتگال کا پرچم لزبن 2 5
انگلستان کا پرچم ناٹنگھم 2 0
پرتگال کا پرچم پورٹو 2 0
انگلستان کا پرچم لندن 1 2
اسکاٹ لینڈ کا پرچم گلاسگو 1 1
جرمنی کا پرچم ہامبرگ 1 1
رومانیہ کا پرچم بخارسٹ 1 1
یوگوسلاویہ کا پرچم بلغراد 1 1
فرانس کا پرچم مارسئی 1 1
جرمنی کا پرچم ڈورٹمنڈ 1 1
نیدرلینڈز کا پرچم روتردم 1 0
انگلستان کا پرچم برمنگھم 1 0
نیدرلینڈز کا پرچم اینتہوون 1 0
فرانس کا پرچم رمس 0 2
ہسپانیہ کا پرچم ویلنسیا 0 2
اطالیہ کا پرچم فلورنس 0 1
جرمنی کا پرچم فرینکفرٹ 0 1
یونان کا پرچم ایتھنز 0 1
انگلستان کا پرچم لیڈز 0 1
فرانس کا پرچم سینٹ-ایٹیینے 0 1
جرمنی کا پرچم موئنشنگلاباخ 0 1
بلجئیم کا پرچم بروج، بیلجئیم 0 1
سویڈن کا پرچم مالمو 0 1
اطالیہ کا پرچم روم 0 1
اطالیہ کا پرچم جینوا (اٹلی) 0 1
جرمنی کا پرچم لیورکوزن 0 1
موناکو کا پرچم موناکو 0 1

کل وقتی سب سے زیادہ گول کرنے والے

[ترمیم]
کھلاڑی ملک گول ظہور تناسب سال کلب
1 کرسٹیانو رونالڈو Image پرتگال 105 140 0.75 2003– مانچسٹر یونائیٹڈ, ریال میدرد
2 لیونل میسی Image ارجنٹائن 94 115 0.82 2005– ایف سی بارسلونا
3 راول Image ہسپانیہ 71 142 0.5 1995–2011 ریال میدرد, Schalke 04
4 Ruud van Nistelrooy Image نیدرلینڈز 56 73 0.77 1998–2009 پی ایس وی اینتہوون ایف سی, مانچسٹر یونائیٹڈ, ریال میدرد
5 کریم بنزیما Image فرانس 51 93 0.55 2006– لیون, ریال میدرد
6 تییری آنری Image فرانس 50 112 0.45 1997–2012 موناکو, آرسنل, ایف سی بارسلونا
7 Alfredo Di Stéfano Image ارجنٹائن 49 58 0.84 1955–1964 ریال میدرد
8 Andriy Shevchenko Image یوکرین 48 100 0.48 1994–2012 Dynamo Kyiv, میلان, چیلسی
زلاتان ابراھیموویچ Image سویڈن 48 119 0.4 2001–2016 ایجیکس ایف سی, یووینٹیس, انٹر میلان, ایف سی بارسلونا, میلان, پیرس سینٹ جرمین
10 یوسیبیو Image پرتگال 47 63 0.75 1961–1974 Benfica

لالیگا

[ترمیم]

لالیگا (La Liga)

اعدادوشماریات

[ترمیم]

Performance by club

[ترمیم]
Performance by individual clubs in Primera División
Teams Winners Runners-up Winning seasons
ریال میدرد
35
25
1931–32, 1932–33, 1953–54, 1954–55, 1956–57, 1957–58, 1960–61, 1961–62, 1962–63, 1963–64, 1964–65, 1966–67, 1967–68, 1968–69, 1971–72, 1974–75, 1975–76, 1977–78, 1978–79, 1979–80, 1985–86, 1986–87, 1987–88, 1988–89, 1989–90, 1994–95, 1996–97, 2000–01, 2002–03, 2006–07, 2007–08, 2011–12, 2016–17, 2019–20, 2021–22
ایف سی بارسلونا
27
27
1929, 1944–45, 1947–48, 1948–49, 1951–52, 1952–53, 1958–59, 1959–60, 1973–74, 1984–85, 1990–91, 1991–92, 1992–93, 1993–94, 1997–98, 1998–99, 2004–05, 2005–06, 2008–09, 2009–10, 2010–11, 2012–13, 2014–15, 2015–16, 2017–18, 2018–19, 2022–23
Atlético Madrid
11
10
1939–40, 1940–41, 1949–50, 1950–51, 1965–66, 1969–70, 1972–73, 1976–77, 1995–96, 2013–14, 2020–21
ایتھلیٹک بلباؤ ایف سی
8
7
1929–30, 1930–31, 1933–34, 1935–36, 1942–43, 1955–56, 1982–83, 1983–84
والنسیا ایف سی
6
6
1941–42, 1943–44, 1946–47, 1970–71, 2001–02, 2003–04
Real Sociedad
2
3
1980–81, 1981–82
Deportivo La Coruña
1
5
1999–2000
سیویلا ایف سی
1
4
1945–46
Real Betis
1
0
1934–35

مشہور کھلاڑی

[ترمیم]
  1. ↑ فٹ بال عالمی کپ فائنل 2006ء آرکائیو شدہ (غیرموجود تاریخ) بذریعہ fifa.com (نقص:نامعلوم آرکائیو یو آر ایل) فیفا ڈاٹ کام
  2. ↑ "1930 FIFA World Cup"۔ FIFA.com۔ Fédération Internationale de Football Association۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2009-03-05
  3. ↑ "1950 FIFA World Cup"۔ FIFA.com۔ Fédération Internationale de Football Association۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2009-03-05
  4. ↑ "FIFA World Cup Finals since 1930" (PDF)۔ FIFA.com۔ Fédération Internationale de Football Association۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2009-03-05
  5. ↑ "1950 FIFA World Cup"۔ FIFA.com۔ Fédération Internationale de Football Association۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2011-08-15
  1. ↑ There was no official World Cup Third Place match in 1930; The United States and Yugoslavia lost in the semi-finals. FIFA now recognises the United States as the third-placed team and Yugoslavia as the fourth-placed team, using the overall records of the teams in the tournament.[2]
  2. ↑ Austria withdrew after the draw as a result of the Anschluss with Germany: some Austrian players subsequently joined the German squad, leaving the tournament with 15 teams.
  3. 1 2 There was no official World Cup final match in 1950.[3] The tournament winner was decided by a final round-robin group contested by four teams (Uruguay, Brazil, Sweden, and Spain). Coincidentally, one of the last two matches of the tournament pitted the two top ranked teams against each other, with Uruguay's 2–1 victory over Brazil thus often being considered as the de facto final of the 1950 World Cup.[4] Likewise, the game between the lowest ranked teams, played at the same time as Uruguay vs Brazil, can be considered equal to a Third Place match, with Sweden's 3–1 victory over Spain ensuring that they finished third.
  4. ↑ Only 13 teams played the 1950 FIFA World Cup.[5] 16 teams entered the seeding groups draw. However, Turkey and Scotland both withdrew before the draw; France (eliminated in qualifying) was invited as a replacement, leaving the tournament to be held with 15 teams. After the draw, India and France both withdrew, so only 13 teams participated in the tournament.