مندرجات کا رخ کریں

بحیرہ بلینگشهاوزن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Image
انٹارکٹیکا کا نقشہ
Image
انٹارکٹک جزیرہ نما کا ایک نقشہ، بحیرہ بلینگشهاوزن کا مقام
Image
انٹارکٹکا کے اندر انٹارکٹک جزیرہ نما کا محل وقوع

بحیرہ بلینگشهاوزن (Bellingshausen Sea) انٹارکٹک جزیرہ نما کے مغربی کنارے کے ساتھ ایک علاقہ ہے۔

بحیرہ بلینگشهاوزن کا رقبہ 487000 مربع کلومیٹر (188،000 مربع میل) ہے۔ اور اس کی زیادہ سے زیادہ گہرائی 4.470 میٹر (14،670 فٹ) تک ہے۔[1]

اس کا نام ایڈمرل تھاڈیوس بلینگشهاوزن (Admiral Thaddeus Bellingshausen) کے نام پر ہے جس نے اسے 1821 میں دریافت کیا۔

بیرونی روابط

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Gazetteer «About countries»: Bellingshausen (sea)"۔ 2011-08-23 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-03-21
Image یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔