ویکی سفرنامہ
ظاہری ہیئت
ویکی سفرنامے کا پوڑٹل اسکرین شوٹ | |
سائٹ کی قسم | ویکی |
|---|---|
| دستیاب | 16 متحرک زبانیں (انگریزی, چینی, ڈچی, فرانسیسی, جرمنی, یونانی, عبرانی, اطالوی, پالشی, پورٹگلی, رومانی, روسی, ہسپانوی, سویڈی, یوکرینی, ویتنامی) |
| صدر دفتر | ریاستہائے امریکہ |
| مالک | ویکیمیڈیا (غیر تجارتی تنظیم) |
| بانی | Wikivoyage e.V. association |
| ویب سائٹ | www |
| الیکسا درجہ | |
| تجارتی | نہیں |
| اندراج | اختیاری |
| آغاز | جنوری 15, 2013 |
مواد لائسنس | کریئیٹیو کامنز اجازت نامہ |
ویکی سفرنامہ یا ویکی ووئج ایک ویکیمیڈیا کا منصوبہ ہے جو لوگوں کو مختلف علاقوں اور ممالک کا سفر کرنے میں معلومات اور رہنمائی فراہم کرتا ہے۔
روابط
[ترمیم]- اردو سفرنامہ: [ur.wikivoyage.org]
- انگریزی سفرنامہ: [en.wikivoyage.org]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Wikivoyage.org Site Info"۔ الیگزا انٹرنیٹ۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-01-01