مندرجات کا رخ کریں

کارنامجات شرلک ہومز

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
کارنامجات شرلک ہومز
Image
کارنامجات شرلک ہومز، جلد اوّل کا سرورق
مصنفسر آرتھر کانن ڈائل
اصل عنوانThe Return of Sherlock Holmes
مترجمتیرتھ رام فیروز پوری (اردو)
مصورسڈنی پیجٹ
ملکمملکت متحدہ
زبانانگریزی
سلسلہشرلک ہومز
صنفسراغ رسانی فکشن
ناشرجارج نیونس لمیٹڈ (انگریزی)
نرائن دت سہگل اینڈ سنز، لاہور (اردو)
تاریخ اشاعت
قبل از 1939ء (اردو)
تاریخ اشاعت انگریری
1905ء[1]
طرز طباعتپرنٹ (مجلد)
صفحات403
قبل ازاںآتشی کتا 
بعد ازاںوادی خوف 
ریختہ ای بکسکارنامجات شرلک ہومز

کارنامجات شرلک ہومز“ (اصل عنوان: ’دی ریٹرن آف شرلک ہومز‘)[2] برطانوی مصنف سر آرتھر کانن ڈائل کی شرلک ہومز سے متعلق لکھی ہوئی تیرہ کہانیوں کا مجموعہ ہے جو 1905ء میں شائع ہوا۔ یہ کہانیاں ابتدا میں 1903ء تا 1904ء کے دوران برطانیہ میں اسٹرینڈ میگزین اور امریکا میں کولیئرز میں قسط وار شائع ہوئی تھیں۔[3] اس ناول کا ترجمہ تیرتھ رام فیروز پوری نے ’کارنامجات شرلک ہومز‘ کے نام سے کیا جو 1939ء سے قبل ’نرائن دت سہگل اینڈ سنز‘، لوہاری گیٹ، لاہور سے شائع ہوا۔[2]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. Facsimile of the 1st US edition (1905) (بزبان انگریزی)
  2. ^ ا ب مرزا حامد بیگ (1987)۔ کتابیاتِ تراجم (پہلا ایڈیشن)۔ اسلام آباد: مقتدرہ قومی زبان۔ ج 2۔ ص 250
  3. Mattias Boström (2018). From Holmes to Sherlock (بزبان انگریزی). Mysterious Press. p. 123. ISBN:978-0-8021-2789-1.