مندرجات کا رخ کریں

استاد

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
استاد
Image
پیندیمبو،سیرالیون کے ایک کلاس روم میں موجود استاد
پیشہ
نام‌ٹیچر، اسکول ٹیچر، مدرس، معلم
کام کی قسم
پیشہ
شعبہ ہائے فعالیت
تعلیم
تفصیل
مہارتیںمتعلقہ تعلیمی سطح اور مضمون میں تعلیمی استعداد
درکار تعلیم
(ملک در ملک مختلف) تدریسی سند
شعبۂ پیشہ
اسکول
متعلقہ کام
پروفیسر، تعلیم، لیکچرر، اتالیق

تعلیم میں، اُستاد یا مُعلمِ وہ ہے جو متعلم یا طالب علم کی مدد و معاونت و رہنمائی کرتا ہے۔ غرض یہ کہ درس گاہ کوئی بھی ہو، معلم کے بغیر درس گاہوں کا تقدس بالکل ایسا ہی ہے، جیسا کہ ماں کے بغیر گھر۔ ایک معلم سیکھنے کے عمل میں انتہائی موثر و مستند راہبر ثابت ہوتا ہے۔ مذکر کے لیے معلم اور مونث کے لیے معلمہ کا صیغہ استعمال کیا جاتا ہے۔ اس کی جمع اساتذۂ کرام ہے۔

کسی بھی معاشرے میں معلم کا کردار طرزِ معاشرت پر منحصر ہوتا ہے۔ بہت سے معاشروں میں معلم یا معلمہ کو صرف تعلیمی مضامین پڑھانے کا ذریعہ سمجھا جاتا ہے تاہم ایک معلم کے فرائض میں اور بھی بہت سے چیزیں شامل ہیں جیسا کہ ہدایات، پیشہ ورانہ تربیت، سماجی بہبود کا شعور اور زندگی میں کامیابی کے لیے ضروری دیگر ضروری صلاحیتیں۔ یہ پیشہ اپنی کے پیشِ نظر نہایت مقدس اور باعزت سمجھا جاتا ہے کیونکہ ایک معلم بچوں کی اچھی تربیت اور تعلیم دے اپنی قوم کے مستقبل کی تعمیر کر رہا ہوتا ہے۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Transfer to"۔ Aft.org۔ 2018-12-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2011-07-31