مندرجات کا رخ کریں

مینز

متناسقات: 50°0′N 8°16′E / 50.000°N 8.267°E / 50.000; 8.267
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
مینز
Mainz
ٹاؤن
مینز (نومبر 2003)
مینز (نومبر 2003)
مینز Mainz
قومی نشان
Location of مینز
Mainz
نقشہ
مینز Mainz is located in جرمنی
مینز Mainz
مینز
Mainz
مینز Mainz is located in Rhineland-Palatinate
مینز Mainz
مینز
Mainz
متناسقات: 50°0′N 8°16′E / 50.000°N 8.267°E / 50.000; 8.267
ملکجرمنی
ریاسترائنلینڈ-پالاتینات
ضلعUrban district
قیام13/12 BC
ذیلی تقسیم15 boroughs
حکومت
 • لارڈ میئرMichael Ebling (SPD)
رقبہ
 • کل97.75 کلومیٹر2 (37.74 میل مربع)
بلندی85 میل (279 فٹ)
آبادی (2015-12-31)[1]
 • کل209,779
 • کثافت2,100/کلومیٹر2 (5,600/میل مربع)
منطقۂ وقتمرکزی یورپی وقت (UTC+01:00)
 • گرما (گرمائی وقت)مرکزی یورپی گرما وقت (UTC+02:00)
پوسٹل کوڈ55001–55131
ڈائلنگ کوڈ06131, 06136
گاڑی کی نمبر پلیٹMZ
ویب سائٹwww.mainz.de

مینز (/mnts/؛ جرمن: [maɪ̯nt͡s] (Image سنیے)؛ لاطینی: Mogontiacum‏، فرانسیسی: Mayence‏) جرمنی کے صوبہ رائنستان-پلاتینیت کا دار الحکومت اور سب سے بڑا شہر ہے۔ یہ رومی سلطنت کے زمانے میں رائے دھندگان کا دار الحکومت اور رائن کے مغربی کنارے پر آباد رومی سلطنت کی بعید شمالی سرحد کا ایک قلعہ بند شہر تھا جہاں سے مغربی کنارے پر حکمرانی ہوا کرتی تھی۔ رومیوں نے پہلی صدی قبل مسیح کے اخیر میں اسے فوجی چوکی کے طور پر قائم کیا تھا، جو  بعد میں عظیم جرمنی کا صوبائی دار الحکومت بن گیا- یہ شہر دریائے رائن اور وسبادین  کے  فرینکفرٹ رائن کے  مغربی حصے کے سنگم پر واقع ہے-

جدید دور میں فرینکفرٹ کا مینز کو علاقائی اہمیت بخشنے میں بڑا حصہ ہے۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Gemeinden in Deutschland mit Bevölkerung am 31. Dezember 2015" (PDF). Statistisches Bundesamt (بزبان جرمن). 2016.
  2. Landeshauptstadt Mainz. "Einwohner_nach_Stadtteilen" (PDF) (بزبان جرمن). Archived from the original on 2018-12-26. Retrieved 2014-06-11.