ٹ
ظاہری ہیئت
ٹ اردو حروفِ تہجی کا پانچواں حرف ہے۔ فارسی و عربی میں نہیں آتا۔ ہندی کا گیارھواں حرف ہے۔ اسے تائے ہندی یا تائے ثقیلہ بھی کہا جاتا ہے۔ حسابِ ابجد میں اس کے عدد ت کے برابر 400 شمار ہوتے ہیں۔
| لفظ میں مقام: | الگ | آخر میں | درمیان میں | شروع میں |
|---|---|---|---|---|
| شکل: | ٹ | ـٹ | ـٹـ | ٹـ |
حرفی رمز بندی
[ترمیم]| حرف | ٹ | |
|---|---|---|
| یونیکوڈ نام | ARABIC LETTER TTEH | |
| علامتی رمز | اعشاری | اساس سولہ |
| یونیکوڈ | 1657 | U+0679 |
| یو ٹی ایف-8 | 217 185 | D9 B9 |
| عددی حرف حوالہ | ٹ | ٹ |