مندرجات کا رخ کریں

تمل زبان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
تَمِل
தமிழ் tamiḻ
Image
تلفظتَ مِل
دیسبھارت، سری لنکا، ملائیشیا، سنگاپور، رے یونیوں، ماریشس، برما (moribund)[1]
قومتمل لوگ
70 ملین (2007)
8 ملین بطور دوسری زبان[2]
ابتدائی شکلیں
تمل ابجد (برہمی)
اروی (ابجد)
Tamil Braille (Bharati)
Vatteluttu (تاریخی)
Signed Tamil
سرکاری حیثیت
سرکاری زبانImage سری لنکا,[3]
Image سنگاپور.[4]
Image بھارتکی ریاستیں: تمل ناڈو,[5] اور پونڈیچیری[6]
Image جنوب مشرقی ایشیائی اقوام کی تنظیم (Working Language)
تسلیم شدہ
اقلیتی زبان
رموزِ زبان
آیزو 639-1ta
آیزو 639-2tam
آیزو 639-3Variously:
tam – Modern Tamil
oty – Old Tamil
ptq – Pattapu Bhasha
oty Old Tamil
گلوٹولاگtami1289  Modern Tamil
oldt1248  Old Tamil
Image
اس مضمون میں بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ کی صوتی علامات شامل ہیں۔ موزوں معاونت کے بغیر آپ کو یونیکوڈ حروف کی بجائے سوالیہ نشان، خانے یا دیگر نشانات نظر آسکتے ہیں۔ بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ کی علامات پر ایک تعارفی ہدایت کے لیے معاونت:با ابجدیہ ملاحظہ فرمائیں۔

تَمِل (تمل: தமிழ்‏): جنوبی ہند کی ریاست تمل ناڈو، سری لنکا اور سنگاپور کی سرکاری زبان ہے۔ ہندوستان کے قدیم باشندوں کی زبان جو دراوڑ کہلاتے ہیں۔ یہ زبان جنوبی ہند میں بولی جاتی ہے۔ بعض محققین کا خیال ہے کہ یہ زبان آریہ لوگ ساتھ لائے تھے۔ یہ درست نہیں ہے اصل میں جنوبی ہند میں بولی جانے والی قدیم زبانیں۔ تمل، تیلگو، براہوی ملیالم، گونڈ، وغیرہ ہندوستان کے اصل باشندے کول، بھیل اور دراوڑ بولتے ہیں اور یہ دراوڑی زبانیں ہیں۔

Image
سبرامنیا بھارتی کے نام مہاتما گاندھی کا لکھا ہو ایک خط
Image
انگریزی، چینی، تمل اور ملایا زبانوں میں ملائشیا کا ایک سائن بورڈ

حالانکہ دراوڑی زبانیںتملتیلگوکنڑ اور 4۔ ملیالم ہیں۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. Natarajan, Swaminathan (6 March 2014) Myanmar's Tamils seek to protect their identity. BBC
  2. تمل زبان reference at ایتھنولوگ (16th ed., 2009)
  3. "Official languages of Srilanka"، State department, US، اخذ شدہ بتاریخ 2007-05-01
  4. "Official languages and national language"، Constitution of the Republic of Singapore، Government of Singapore، 2015-09-24 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا، اخذ شدہ بتاریخ 2008-04-22
  5. "Official languages of Tamil Nadu"، Tamil Nadu Government، اصل سے آرکائیو شدہ بتاریخ 2012-10-21، اخذ شدہ بتاریخ 2007-05-01{{حوالہ}}: اسلوب حوالہ 1 کا انتظام: BOT: original URL status unknown (link)
  6. Official languages، UNESCO، 2005-09-28 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا، اخذ شدہ بتاریخ 2007-05-10